→
سُورَةُ النَّصۡرِ
110
سُورَةُ النَّصۡرِ
An-Nasr
Divine Support
مدنی3 آیات
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان رحم والا ہے
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ1
When the victory of Allah has come and the conquest,
جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)
110:1 · پارہ 30
وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًۭا2
And you see the people entering into the religion of Allah in multitudes,
اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
110:2 · پارہ 30
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا3
Then exalt [Him] with praise of your Lord and ask forgiveness of Him. Indeed, He is ever Accepting of repentance.
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے
110:3 · پارہ 30
شروع کرنے کے لیے چلائیں